ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولنگ بوتھ پر کیمرہ کس نے لگائے؟ فیصل جاوید نے بتا دیا

پولنگ بوتھ پر کیمرہ کس نے لگائے؟ فیصل جاوید نے بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ٹی آئی( پاکستان تحریک انصاف) سے تعلق اکھنے والے رہنما  سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ الیکشن کے پولنگ بوتھ پر کیمرہ لگانے کا الزام اپوزیشن پر  ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نےکہا کہ جس نے کیمرہ ڈھونڈا ہے اس نے ہی لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی میں سیکریٹ بیلٹ پر دستخط کیے تھے اور ہم کہتے ہیں آؤ اوپن بیلٹ پر آؤ اور اس الیکشن میں بھی آؤ۔

فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ہم اوپن بیلٹ کا چیلنج کرتے ہیں جب کہ یوسف رضا گیلانی کا الیکشن اور آج کی حرکت آپ کے سامنے ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer