حکومت پنجاب کا صوبے میں ایک نئی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

12 Mar, 2018 | 05:52 PM

عطاءسبحانی
Read more!

قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نے صوبے میں ایک نئی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایجوکیشن انشیٹیو مینجمنٹ اتھارٹی بنانے کی سمری ویزاعلیٰ کو ارسال کر دی گئی۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر نے وزیر اعلی کو پنجاب میں ایک نئی اتھارٹی پنجاب ایجوکیشن انشیٹیو مینجمنٹ اتھارٹی بنانے کی سمری ارسال کر دی، سمری میں نئی اتھارٹی کےلیے نائب قاصد سے لے کر ڈائریکٹر تک کی دو سو نئی اسامیاں بھی مانگی گئی ہیں، تاکہ نئی اتھارٹی کو فعال کیا جا سکے۔ محکمہ خزانہ نے سمری کی منظوری دے دی ہے۔

مزیدخبریں