لالی وڈ فلم ’’نابالغ افراد ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

12 Jun, 2024 | 07:53 PM

زین مدنی :  لالی وڈ فلم ’’نابالغ افراد ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔ 

فلم کی کاسٹ میں عاشر وجاہت ،ثمر جعفری ،رمہا احمد ، سلیم معراج اور احتشام الدین شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار نبیل قریشی اور پرڈیوسر فضاء علی مرزا ہیں۔فلم عید الاضحی پر سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ 

واضح رہے کہ نبیل قریشی اس سے پہلے نامعلوم افراد ، لوڈ ویڈنگ ، قائداعظم زندہ باد جیسی فلمیں بنا چکے ہیں اور نابالغ افراد بھی انہوں نے کم مدت میں مکمل کی ہے جسے عید قربان پر ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا ۔ 

مزیدخبریں