نان فائلرز کی بینک ٹرانزیکشنز ٹیکس میں اضافہ

12 Jun, 2024 | 06:51 PM

وقاص عظیم : قومی اسمبلی میں فنانس بل25-2024 پیش کیا جا رہا ہے جس میں نان فائلرز کی کاروباری ٹرانزیکشنز ٹیکس میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی ہے ۔

 وزری خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ میں انکم ٹیکس پر سالانہ 6 لاکھ روپے کی ٹیکس چھوٹ برقرار  رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے،تنخواہ دار طبقے کے لیے کم از کم ٹیکس سلیب میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز ، نان سیلریڈ افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 45 فیصد کرنے کی تجویز ، ایکسپورٹرز پر نارمل ٹیکس ریجیم کے تحت ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

مزیدخبریں