ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجٹ 25-2024:حکومت کی تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

بجٹ 25-2024:حکومت کی تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلیں ۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر انکم ٹیکس کے سلیب کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ، تنخواہ دار طبقے کیلئے 3 سے 5 لاکھ ماہانہ آمدن پرٹیکس 10 فیصد بڑھانے کی تجویز ہے جبکہ انکم ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد 35  فیصد سے بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے۔

انکم ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد کا اطلاق سالانہ 60لاکھ سے زائد آمدن پر ہوگا، حتمی فیصلہ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ وفاقی حکومت ساڑھے 18 ہزار 500 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کرے گی، اس ضمن میں قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کر لیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer