پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ -بدھ  12 جون ، 2024

12 Jun, 2024 | 12:29 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -بدھ  12 جون ، 2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 310روپے
ناریک درجہ اول فی عدد 260روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 155 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 180روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 120روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 165روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ  12 جون ، 2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 75روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 115روپے
ٹماٹر درجہ اول فی کلو 50روپے
لہسن دیسی فی کلو 270روپے
کھیرا فارمی فی کلو 57روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 125روپے
لیموں دیسی فی کلو 280روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 76روپے
مزیدخبریں