ویب ڈیسک: 190 ملین پونڈ برطانیہ سے منتقلی کے کیس میں نیب راولپنڈی نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا۔
نیب لاہور ٹیم نے زمان پارک میں بشری بی بی کا نوٹس موصول کروا دیا۔نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ متعدد بار طلبی کے باوجود بشری بی بی پیش نہ ہوئیں، بشری بی بی کو مزید مہلت نہیں دی جا سکتی۔ بشری بی بی کل دن 11بجے نیب راولپنڈی پیش ہوں۔