میاں میر چوک سے نا معلوم نشئی کی لاش برآمد

12 Jun, 2023 | 05:22 PM

Bilal Arshad

 ویب ڈیسک: میاں میر چوک سے نا معلوم نشئی کی لاش برآمد کی گئی لاش کو فٹ پاتھ سے ملنے پہ راہ گیروں نے فوری پولیس کو اطلاع کی۔

میاں میر چوک سے ملنے والی نا معلوم کی فٹ پاتھ سے ملی جس پر راہ گیروں نے 15پہ فوری اطلاع کی، لاش کو پولیس نےاپنے قبضے میں لیتے ہوئے تلاشی کی، جس میں سے ایک پرچی کے علاوہ کچھ نہی ملا۔
پولیس کے مطابق  نام نشئی کا نام طوفیل بتایا گیا ، طوفیل نامی شخص چونیاں کا رہائشی تھا۔

مزیدخبریں