پاک روس تجارت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی

12 Jun, 2023 | 04:47 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک : پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت، ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی۔

 پشاور میں روس سے ایل پی جی  کا پہلا کھیپ پاکستان پہنچ گیا، 10کنٹینرز تورخم کے راستے  پاکستان میں داخل ہو گئے،ایل پی جی  روس سے ازبکستان حیراتان سرحد اور پھر افغانستان  کے راستے تورخم سے درآمد کی گئی، ابتدائی مرحلے  میں ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی ہے،  روس سے ایل پی جی درآمد کرنے کا معاہدہ رواں سال جنوری میں ہوا تھا۔  اگلے چند دونوں میں ایل پی جی کے نئے ریٹ کا تعین ہوگا۔

مزیدخبریں