عبدالعلیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر مقرر

12 Jun, 2023 | 04:30 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیدران کا اعلان ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  جہانگیر خان ترین کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ پر کی جانے وا لی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ علیم خان پارٹی کے صدر عامر محمود کیانی جنرل سکرٹری ہوں گے جبکہ  عون چودھری پارٹی کے سرپرست اعلی ، ترجمان اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ہوں گے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ عون چوہدری بطور پیٹرن انچیف میرے بھی ترجمان ہونگے۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پارٹی کے مزید عہدیداروں کے ناموں کا  اعلان جلد کیا جائے گا۔

مزیدخبریں