ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر پارٹ ون ریاضی کے پیپر میں غلطی، بچوں کے نمبر کٹنے کا خدشہ

انٹر پارٹ ون ریاضی کے پیپر میں غلطی، بچوں کے نمبر کٹنے کا خدشہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: لاہور بورڈ انٹر پارٹ ون ریاضی کے معروضی سوال میں غلطی،آپشن غلط دینے سے سالانہ  پیپر میں بچوں کے نمبر کٹنے کا خدشہ ہے۔

ریاضی پارٹ ون کے معروضی پیپر میں سوالنمبر1 کے پارٹ نمبر 9 میں دی گئی تمام آپشن غلط دی گئیں۔سوال نمبر1 معروضی پارٹ9جس کا جواب کتاب میں41 ہے وہ پیپر میں دیا ہی نہیں گیا۔

آپشن غلط ہونے سے سالانہ پیپر میں بچوں کا پورا ایک نمبر کٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔طلباء نے بورڈ حکام سےمتعلقہ سوال کے نمبر نہ کاٹنے کا مطالبہ کردیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر