حریم شاہ کا سڑک کنارے ڈانس،سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

12 Jun, 2022 | 02:12 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں،حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی گانے پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

 ویڈیو میں ٹک ٹاکر نے سرخ شرٹ اور سیاہ پینٹ پہن رکھی ہے،  ویڈیو وائرل ہوتے ہی بعض صارفین حریم شاہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

مزیدخبریں