ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ،لڑائی جھگڑے کے دوران چھریاں چل گئیں

Chohang,shah pur kanjaran,fight,one injured
کیپشن: Rescue 1122
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)چوہنگ کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے شہری زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
 حسنین فوڈ انڈسٹری کے قریب شاہ پور کانجراں میں شہری کام کر کے واپس گھر جانے کے لئے نکلا تو اس دوران نامعلوم افراد کے ساتھ تلخ کلامی ہوگئی جنہوں نے چھری کے وار سے اسے زخمی کر دیا۔

متاثرہ شہری کی اسد عباس کے نام سے شناخت ہوئی جسے پیٹ میں چھری مار کر زخمی کیا گیا،زخمی شہر ی کو فوری طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت تسلی بخش ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شہری کے بیان کی روشنی میں مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔