اچھرہ پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار

12 Jun, 2019 | 06:13 PM

Shazia Bashir

سٹی42: اچھرہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،   پولیس کے مطابق ملزمان جاوید اور اکبر ملحقہ علاقوں اور تعلیم اداروں کے قریب منشیات فروشی کرتے تھے۔

  ملزمان کے قبضہ سے 500 گرام سے زائد چرس برآمد ہوئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردیں۔

مزیدخبریں