ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 123میں خواجہ حسان کے کاغذات کو چیلنج کر دیا گیا

این اے 123میں خواجہ حسان کے کاغذات کو چیلنج کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:این اے ایک سو تیس میں خواجہ حسان کے کاغذات چیلنج، ریٹرننگ افسر نے مرزا ضیاء ایڈووکیٹ کو کل بحث کے لیے طلب کر لیا۔

این اے ایک سو تیس سےمسلم لیگ نواز کے امیدوار خواجہ حسان کے کاغذات پر اعتراض اٹھا دیا گیا۔ درخواست گذار نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ حسان یونین کونسل کے موجودہ چیرمین ہیں، انہوں نے الیکشن سے قبل استعفی نہیں دیا اور نہ اس حوالے سے آگاہ کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے ایل ٹی سی، اورنج ٹرین اور میٹروبس کے چیرمین کی حثیت سے پانچ سال تک سہولیات حاصل کیں لیکن کاغذات میں نہیں بتایا لہذا انکے کاغذات خارج کئے جائیں۔