گورنر ہاس کا عقبی پوش علاقہ بھی بارش کے پانی میں ڈوب گیا

12 Jul, 2024 | 10:59 PM

علی ساہی:  مون سون کی بارش نے ضلعی انتظامیہ ،واسا  کا پول کھول دیا.لارنس روڈ ،گورنر ہاؤس کے عقب میں بارش کا پانی جمع ہو گیا۔
بارشی کا پانی جمع ہونے کے باعث رہائشی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے
واسا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نکاسی آب یقینی نہ بنایا جاسکا۔ 

مزیدخبریں