ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوسری شادی کرنے سے روکنے پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

دوسری شادی کرنے سے روکنے پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : دوسری شادی کرنے سے روکنا بیوی کا جرم بن گیا ،حافظ آباد میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔

 پولیس ذرائع کےمطابق شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا بیوی نے منع کیا ، جس پر شوہر نے طیش میں آ کر بیوی پر فائرنگ کر دی۔ اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شوہر دو روز قبل سعودیہ سے واپس آیا تھا ۔ 

 پولیس نے خاتون کی لعش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی ۔