لالی وڈ فلم ٹیکسالی گیٹ کو دوبارہ سینما گھروں میں پیش کردیا گیا

12 Jul, 2024 | 07:08 PM

 زین مدنی :لالی وڈ فلم ٹیکسالی گیٹ کو دوبارہ سینما گھروں میں پیش کردیا گیا۔فلم کے کامیاب بزنس کو دیکھتے ہوئے فلم کو دوبارہ سے سینماؤں میں ریلیز کیاگیا ہے

فلم کی کاسٹ مین اداکار یاسر حسین ۔عائشہ عمر ۔نئیر اعجاز ۔بابر علی ۔خالد انعم ۔ افتخار ٹھاکر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں

فلم اسی سال فروری میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ اب دوبارہ سے سینماؤں میں لگا دی گئی ہے۔

فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جو اس سے قبل جاوید اقبال دی ان ٹولڈ سٹوری فلم بھی بنا چکے ہیں

مزیدخبریں