ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوشل میڈیا پر شراب کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نبیل کمبوہ : سوشل میڈیا پر شراب کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار،منشیات فروش سے 4 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں ۔

ایس ایچ او  تھانہ ہیئر راو نعیم کا کہنا ہے کہ ملزم صابر مسیح نے شراب پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی۔ملزم کی ویڈیو سامنے آنے پر کارروائی کی گئی اور مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم منشیات فروش ہے، 4 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں ہیں ۔، ایس پی کینٹ نے بروقت کارروائی پر ایس ایچ او ہیئر، پولیس ٹیم کو شاباش دی