ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

 آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما کی ریٹائرمنٹ پر تقریب
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے : آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما ضیا اللہ چوہدری کی ریٹائرمنٹ پر تقریب ،  چیف انجینئرزنے خصوصی شرکت کی ۔
 آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے اہم عہدیدار ،بجٹ اینڈ اکاؤنٹ آفیسر و صدر ایپکا ضیا اللہ چوہدری کی ریٹائرمنٹ پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صدر ایپکا چوہدری مختار گجر ، چیف انجینئر نارتھ انوار الحق طور اور چیف انجینئر سائوتھ اختر محمود عباسی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ایپکا نمائندگان اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین بھی کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ضیا اللہ چودھری کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer