گورنر پنجاب سلیم حیدر کی دربار بی بی پاکدامن پر حاضری

12 Jul, 2024 | 04:36 PM

حسن علی : گورنر پنجاب سلیم حیدر نے دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی اور ملک میں امن و سلامتی کیلئے  خصوصی دعا کی 

  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے دربار پر زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا ۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا دربار پر حاضری دینے کے لئے آنے والوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔

مزیدخبریں