ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کا 30 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور کا 30 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: رواں برس مون سون بارشوں کے دوران تاجپورہ میں 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جو گزشتہ سال میں ہونے والی سب بارشوں سے زیادہ ہے۔

گزشتہ برس سب سے زیادہ بارش 291 ملی میٹر لکشمی چوک میں ریکارڈ کی گئی تھی ،جبکہ رواں برس اب تک 315 ملی میٹر بارش تاجپورہ میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

واسا کے ریکارڈ کے مطابق لاہور کے تمام گزشتہ بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں ۔ آج ہونیوالی 315 ملی میٹر کی بارش نے گزشتہ تیس سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔