قیصرکھوکھر: پنجاب میں نویں اور دسویں محرم کی عام تعطیل ہوگی ،تمام دفاتر ،ادارے، سکولز اور ہسپتال بند رہیں گے ۔
وفاقی حکومت پہلے ہی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کر چکی ہے، لیکن پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے نیا نوٹی فکیشن جاری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، نویں اور دسویں محرم کی پنجاب میں عام تعطیل ہوگی،تمام دفاتر ،ادارے، سکولز اور ہسپتال بند رہیں گے ۔