ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلسل بارش کے باعث جانوروں کے باڑے کی چھت گر گئی ، 2 جانور زخمی ہوگئے

مسلسل بارش کے باعث جانوروں کے باڑے کی چھت گر گئی ، 2 جانور زخمی ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  مسلسل تیز بارش کے باعث مریدکے کے قریب گاؤں شامکےمیں جانوروں کے باڑے کی چھت گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی تیز بارش کے باعث حادثاتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مریدکے گاؤں شامکے میں بارش کے باعث جانوروں کے باڑے کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو افراد اور دو جانور ملبے تلے دب کر کر زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو احکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ جانوروں کو مالک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔