ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ریشم نے سروسز ہسپتال میں لنگر تقسیم کیا

اداکارہ ریشم نے سروسز ہسپتال میں لنگر تقسیم کیا
کیپشن: Resham Distribute Langar
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریشم نے سروسز ہسپتال میں لنگر تقسیم کیا، کہا کہ اہل بیت کی محبت میں لنگر تقسیم کرتی ہوں۔

لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریشم سروسز ہسپتال میں روزانہ لنگر تقسیم کررہی ہیں، ریشم کا کہنا تھا چھ سال سے لنگر تقسیم کر رہی ہوں اور جب تک زندگی ہے لنگر تقسیم کرتی رہوں گی ۔

اداکارہ ریشم نے کہا پہلے کھانا بنوا کر تقسیم کرتی تھی اب خود گھر میں پکا کر تقسیم کرتی ہوں ،دس محرم الحرام تک روانہ لنگر تقسیم کروں گی، اداکارہ ریشم کا کہنا تھا لنگر تقسیم کرنے سے روحانی سکون ملتا ہے اور اس لئے وہ خود پکا کر لنگر تقسیم کرتی ہیں ۔