وقاض احمد:نواب ٹاؤن میں گھرکی چھت گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق چھت گرنے کا واقعہ جان محمد روڈ پرپیش آیا،ریسکیو کا کہناتھا کہ گھر کے کمرے کی چھت ٹی آر گارڈر کی تھی، ریسکیونےملبےتلےپھنسےبچےکونکال کرجناح ہسپتال منتقل کردیا،2سالہ عبدالرحمان کوجناح ہسپتال منتقل کیاگیامگرجانبرنہ ہوسکا۔