ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہین آفریدی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے۔

 ہیڈ کوچ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جیسن گلیسپی نے اس حوالے سے  بتایا کہ بچے کی ولادت کی وجہ سے شاہین آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ مس کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی بچے کی پیدائش تک اہلیہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو انہیں آرام دے سکتے ہیں۔

 یاد رہے کہ شاہین آفریدی ، سابق کپتان شاہد آفریدی کے داماد ہیں۔شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی۔