واسا کا ٹیوب ویل ٓپریٹر ڈیوٹی سے غیر حاضر، وائس چئیرمین نے کارروائی کا حکم دے دیا

12 Jul, 2024 | 01:45 AM

دُرِ نایاب:  واسا لاہور کے وائس چئیرمین نے اپر مال ٹیوب ویل کے آپریٹر کو ڈیوٹی سے غیر حاضری  پر  کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی، 

  واسا  کے وائس چیئرمین چوہدری شہباز احمد نے اپر مال ٹیوب ویل اور کینٹ ڈرین کادورہ کیا۔ انہوں نے ٹیوب ویل آپریٹر کی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ٹیوب ویل آپریٹر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات کر دیں۔ 
ٹیوب ویلز کے اوقات کار کے دوران پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانٗے  اور  نالوں کے پلوں کے نیچے خصوصی صفائی کروانے کی ہدایات کیں۔ 

مزیدخبریں