آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری دے دی

12 Jul, 2023 | 10:27 PM

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری دیدی، ایگزیکٹو بورڈ نے 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا، آئی ایم ایف نے ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز فوری طور پر جاری کرنے کی منظوری دےدی۔

مزیدخبریں