اسرائیل انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کوبھاشن نہ دے:خرم دستگیر

12 Jul, 2023 | 03:55 PM

Read more!

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کوبھاشن نہ دے۔ انہوں نے نو مئی کے حملوں، اسرائیل کی پاکستانی سیاست میں مداخلت،  بجلی کی پیداوار  اور دیگر موضوعات پر مزید کیا کہا، دیکھئے اس وڈیو میں۔

مزیدخبریں