پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 12جولائی،2023

12 Jul, 2023 | 03:22 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ  12جولائی،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 325روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 80روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 165روپے
گرما درجہ اول فی کلو 67روپے
آلو بخارہ درجہ اول فی کلو 265روپے
خوبانی  سفید اول فی کلو

185روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ ۔بدھ  12جولائی،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 55روپے
لہسن چائنہ فی کلو 330روپے
لہسن دیسی فی کلو 210روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 100روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 105روپے
لیموں دیسی فی کلو 165روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  115روپے کلو 
مزیدخبریں