ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کی مدت 14اگست کوختم ہوجائے گی، وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان

Shahbaz Sharif announces that the government's tenure will end on August 14, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی، نئے الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشکل دور بہت جلد گزر جائے گا، انشااللہ پاکستان مستحکم ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ آج آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستان کے قرض پروگرام پربات ہوگی، وزیراعظم نے قوم سے آئی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کیلئے دعا کی اپیل بھی کردی۔