مانیٹرنگ ڈیسک: کرونا وائرس کے خلاف پابندیوں پر عمل درآمد کرانے کے لیئے فوج سے مدد لی جا سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عید کی چھٹیوں کے دوران سیر و تفریح کے لیئے جانے والوں کے لیئے لازم ہوگا کہ وہ کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھیں۔ وفاقی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں کی لاپرواہی کے باعث کرونا کیسز بڑھ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کرونا کے خلاف پابندیوں پر عمل درآمد کرانے کے لیئے فوج سے مدد لی جا سکتی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا نامی کرونا بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔
کرونا پابندیاں: فوج سے مدد لی جا سکتی ہے
12 Jul, 2021 | 03:20 PM