موسم کی دلفریبی، گرمی کےستائے شہری تازہ دم ہوگئے

12 Jul, 2019 | 09:38 AM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: صبح شام موسم کی بدلتی ادائیں، حبس، گھٹن اورگرمی کے  بعد کالی گھٹائیں اور ٹھنڈی ہوائیں، موسم کی دلفریبی نے گرمی کے ستائے شہریوں کو صبح دم تازہ دم کردیا، بدلی رت سے باغوں میں بھی بہار اتر آئی۔

ہواوں اور ہلکے بادلوں کی وجہ سے شہر میں دن کے اوقات میں گرمی اور حبس میں کمی رہی، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کچھ روز تک لاہور کے موسم میں مزید بہتری آئے گی۔

مزیدخبریں