ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی وفد کی انتظامات کے جائزے کیلئے قذافی سٹیڈیم آمد 

آئی سی سی وفد کی انتظامات کے جائزے کیلئے قذافی سٹیڈیم آمد 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی:آئی سی سی کا وفد انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گیا۔
آئی سی سی وفدنے چیمپئیز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا،آئی سی سی کے وفد میں ایونٹس ، براڈ کاسٹرز، لاجسٹک کے نمائندگان شامل ہیں۔
 اس موقع پر پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے آئی سی سی وفد کو بریفنگ دی۔پی سی بی کے دوسرے شعبوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔
آئی سی سی وفد قذافی اسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔آئی سی سی وفد نے میڈیا ،براڈ کاسٹرز کیلئے سہولیات ،انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔