ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس: دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی 

فرانس: دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:فرانس کے شہر سٹراس بگ میں دو ٹرام آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔

 فرانسیسی حکام کے مطابق سٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

 سٹراس بگ 1994 میں ٹرام سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے۔

 واضح رہے کہ فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی تھی۔