ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ میں مبینہ زیادتی کے بعد خاتون  قتل 

چوہنگ میں مبینہ زیادتی کے بعد خاتون  قتل 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:چوہنگ میں مبینہ زیادتی کے بعد خاتون کو  قتل کر دیا گیا۔
چوہنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم افضل مسیح نے زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف کر لیا ۔ملزم اور مقتولہ کی دوستی تھی،نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کی،بعد ازاں ملزم مقتولہ کو گلہ دبا کر قتل کرکےفرار ہو گیا تھا۔مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔