سابق وفاقی وزیر لیاقت عباس بھٹی مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے محروم

12 Jan, 2024 | 03:08 PM

میاں مظہر : حافظ آباد سے سابق وفاقی وزیر لیاقت عباس بھٹی مسلم لیگ ن کی ٹکٹ سے محروم ہو گئے.

مسلم لیگ نے پی ٹی آئی چھوڑ کر آنے والے عون انتصار کو ٹکٹ دے دیا۔ لیگی ٹکٹوں کی تقسیم پرحافظ آباد کے ضلعی صدر پھٹ پڑے ،ضلعی صدر محمد بخش تارڑ کا کہنا ہے سانحہ 9مئی کے ملزمان کو ٹکٹ دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔C

 واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ن لیگ نے دیرینہ  ساتھی طلال چودھری کی جگہ پی ٹی آئی چھوڑ کر آنے والے شیر وسان  کو این اے 68 سے ٹکٹ  جاری کر دیا تھا۔

مزیدخبریں