ملتان میں پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے

12 Jan, 2024 | 02:59 AM

سٹی42: ملتان میں پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے۔

ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ  این اے 149 سے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ پی پی 215 سے معین ریاض قریشی کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں