پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر ہاﺅس کو موصول   

12 Jan, 2023 | 11:06 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گئی۔

گورنر ہاﺅس نے سمری وصول کرکے ڈائری نمبر جاری کر دیا،گورنر ہاﺅس نے سمری پر ڈائری نمبر343926 جاری کیا،سمری رات 10 بجکر 10 منٹ پر گورنر ہاﺅس نے وصول کی ۔

 مونس الٰہی نے ٹوئٹ میں سمری موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ اب الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ۔

مزیدخبریں