ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرتارپور راہداری نے 74 سال سے بچھڑے دو بھائیوں کو ملا دیا، ویڈیو دیکھیں

Kartarpur corridor reunited two elderly brothers
کیپشن: Kartarpur corridor reunited two elderly brothers
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کرتارپور ک راہداری نے  74 سال بعد دو بھائیوں کو آپس میں ملا دیا۔

تقسیم پاک وہند  کے وقت الگ ہونے والے دو بھائی کرتاپور راہداری کے باعث ایک دوسرے سے مل گئے، فیصل آباد کے رہائشی صدیق اپنے بڑے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتارپور پہنچے، شیلا کا تعلق بھارتی پنجاب کے علاقے پھلے والا سے ہے۔ بھائی جب ملے تو رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے، گلے ملتے ہی دونوں بھائی زارو قطار رو دیئے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ زندگی تھی تو مِل ہی گئے ہیں، اب ملتے رہیں گے، کرتارپور راہداری ہمارے ملنے کا ذریعہ بن گئی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer