رضوان نقوی:معروف گلوکار راحت فتح علی خان ٹیکس ڈیفالٹر نکلے۔
تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے ایف بی آر کو تاحال ایڈوانس ٹیکس کی میں 21 لاکھ کی ادائیگی نہ کی، راحت فتح علی خان کے ذمے پہلے کوارٹر کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 12لاکھ 47ہزار روپے واجب الادا تھے، گلوکار راحت فتح علی خان نے پہلے کوارٹر میں صرف 3 لاکھ ادائیگی کی۔
گلوکار راحت فتح علی خان نے نے دوسرے کوارٹر کے ایڈوانس انکم ٹیکس کی مد میں تاحال 12 لاکھ 47ہزار روپے کی ادائیگی نہ کی۔ ایف بی آر کی کارروائی بھی تاحال نوٹس بھیجنے سے آگے نہ بڑھ سکی۔