سٹی42: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 13 جنوری کو طلب کرلی گئی،کانفرنس میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز اور تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسنیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 13 جنوری کو طلب کرلی گئی۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔بین الالصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل دوپہر 12 بجے شروع ہوگی۔ملک بھر میں بڑھتے کورونا کیسز اور تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسنیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 13 جنوری کو طلب،اہم فیصلےمتوقع
12 Jan, 2022 | 09:21 AM