پولیس افسروں کے تقررو تبادلے

12 Jan, 2021 | 05:53 PM

Raja Sheroz Azhar

علی ساہی : آئی جی پنجاب انعام غنی نے لاہورکے ایس ایس پی ایڈمن سمیت7 افسروں کے تقررتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق ائی جی پنجاب نے تقرروتبادلوزن کے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےوقار شعیب قریشی کو ایس ایس پی ایڈمن لاہور تعینات کر دیا گیا. ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان کو ایس پی انوییسٹیگن ون پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ایس ایس پی زاہد نواز مروت کو ڈی پی او وہاڑی تعینات کر دیا گیا۔

عثمان اعجاز باجوہ کو اے آئی جی انسپکشزز تعینات کر دیا گیا۔نجیب اللہ بھگوی کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکورٹی تعینات کر دیا گیا۔جمیل ظفر کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔کاشف اسلم کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔

مزیدخبریں