نوجوان کی سڑکوں پر سرعام ون ویلنگ

12 Jan, 2020 | 11:07 PM

Malik Sultan Awan
Read more!

(علی رضا)قانون کا ڈر نہ اپنی جان کی فکر،گلبرک کی سڑکوں پر نوجوان موت کا کھیل کھیلنے لگے، نوجوانوں کی ون ویلنگ نے ان کی اپنی جان اور دوسروں کی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔
گلبرگ کی سڑکوں پر نوجوانوں کو روکنے کیلئے کوئی پولیس اہلکار موجود ہے نہ کوئی ٹریفک وارڈن ،نوجوان سائیکل کو موٹر سائیکل کا انجن لگا کر کرتب دکھاتا رہا، کوئی روکنے نہ آیا ، شہر میں ون ویلنگ کے باعث اس سے پہلے کئی قیمتیں جانیں ضائع ہو چکی ہیں ، نوجوان ایسے کرتب سے نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جان کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں۔

مزیدخبریں