ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حرامانی کی بالی وڈ گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل

حرامانی کی بالی وڈ گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) ڈرامہ سیریل دوبول سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرامانی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی وڈ گانے پر رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ و میزبان حرا مانی کا شمار پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی چلبلی اداکاراؤں  میں ہوتا ہے جو اپنی صاف گوئی کے لیے بھی مشہور ہیں، اداکارہ حرا کئی انٹرویوز میں کہہ چکی ہیں کہ وہ بالی وڈ فلموں اور ڈراموں کی بہت بڑی مداح ہیں اور انہیں فلمیں دیکھنا بہت پسند ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ہم آپ کے ہیں کون کے مشہور گانے مائی نی مائی پر رقص کرتی نظر آرہی ہیں، یہ گانا بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور سلمان خان پر فلمایا گیا تھا۔

Sughra Afzal

Content Writer