ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گنگارام ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی برقرار

گنگارام ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) ہسپتال کے مختلف شعبات میں نصب فائر ایکسٹنگوشرز کو ایکسپائر ہوئے سالوں بیت گئے اورانتظامیہ غافل ہے۔

گنگارام ہسپتال کے مختلف شعبات میں نصف فائر ایکسٹنگوشرز کو ایکسپائر ہوئے عرصہ بیت گیا، لگتا ہے کسی بھی آتشزدگی کی صورت میں انتظامیہ کسی بڑے نقصان کی منتظر ہے۔

ہسپتال کی یورولوجی، کارڈیالوجی اور نیورو ڈپارٹمنٹ میں نصب فائر ایکسٹنگوشرز پر سال 2017 کی ایکپائری تاریخ انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer