پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی

12 Feb, 2024 | 03:02 PM

Ansa Awais

ایاز رانا : عام انتخابات کے بعد حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں اچانک گراوٹ نظر آئی ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی  دیکھنے میں آئی ہے ، 100 انڈیکس میں 1557 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس61ہزار386کی سطح پرپہنچ گیا۔

مزیدخبریں