سکیورٹی فورسز کی کاروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

12 Feb, 2023 | 09:03 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

 ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران دہشت گردی کے بڑے  منصوبے کو ناکام بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دوران گشت روڈ پر نصب بم کو ناکارہ بنادیا،سکیورٹی اہلکار گشث پر تھے کہ اس دوران نصب شدہ بم ملا،سکیورٹی اہلکاروں نے دونوں جانب سے ٹریفک روک کر بم کو ناکارہ بنادیا،دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔

مزیدخبریں