ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بطخ کا نوجوان پر حملہ، وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے! ویڈیو وائرل

بطخ کا نوجوان پر حملہ، وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے! ویڈیو وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : راج ہنس نے نوجوان کونہانے کے لئے  اپنے تالاب میں نہ گھسنے دیا ۔چونچیں مار مارکر بھگادیا۔ سوشل میڈیا پر شئیر ہونے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے قریب  واقع پارک کے تالاب میں ایک طالب علم نے نہانے کی سوچی ۔لیکن اس علم نہیں تھا کہ یہ تالاب ایک راج ہنس کا گھر بھی ہے اور اپنے گھر میں تو کوئی نہیں گھسنے دیتا۔

زیر نظر فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب طالب علم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک تالاب میں گھسنے کی کوشش کی تو راج ہنس تیزی سے تیرتا ہوا ادھر پہنچ گیا جب طالب علم نے دوڑ لگائی اور کوشش کی کہ راج ہنس سے پہلے تالاب کے دوسرے کنارے پر پہنچ کر ڈبکی ہی لگا لے ۔ مگر راج ہنس اس سے زیادہ تیز نکلاا ور وہاں پہنچ کر چونچیں مار مار کر نوجوان کو باہر نکلنے پر مجبور کردیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر